ایران نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، علی لاریجانی
Share This Post
03 Mar 2026
تہران، 3 مارچ (یو این آئی) سیکریٹری جنرل ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایران نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، قیمت کچھ بھی ہو۔