امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا کہ ہندوستان کے ساتھ ٹیرف کو لے کر بات چیت صحیح سمت میں آگے بڑھ رھی ہے۔ دونوں ملک جلد ہی معاہدہ کر لیں گے۔ وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے یہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد جنگی سطح پر اپنے انتخابی وعدوں کو پورا کرنے میں مصروف ہیں۔ نئے نئے احکامات جاری کیے جا رہے ہیں، جس سے ایک ہلچل والا ماحول امریکہ میں ہی نہیں بلکہ
) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن یوکرین میں فائرنگ بند کریں اور امن معاہدے پر دستخط کریں۔ حلف برداری سے قبل صدر ٹرمپ نے
سعودی ایئرلائن ’السعودیہ‘ نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے دنیا کا پہلا ہائی ٹیک احرام متعارف کرایا ہے، جسے خاص طور پر حج و عمرہ کی ادائیگی کے دوران جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں خصو
جنگ بندی کی کوششوں کے درمیان روس نے ڈرون اور بیلسٹک میزائل سے تابڑ توڑ حملے کرکے یوکرین کی راجدھانی کیف کو دہلا دیا ہے۔ کیف انتظامیہ کے مطابق ان حملوں میں 6 بچوں سمیت 9 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس کے س
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ غیر ملکی امدادی ایجنسی، ملینیم چیلنج کارپوریشن (ایم سی سی) کو بند کر دے گی۔ یہ ایجنسی ترقی پذیر ممالک میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی فنڈنگ
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے العین علاقہ میں ملک کے پہلے اہم عہد آہن سے تعلق رکھنے والے قبرستان کا پتہ چلا ہے۔ یہ قبرستان ملک کی قدیم وراثت کے معدوم ابواب پر نئی روشنی ڈالنے والا ہے۔ ابوظبی کے محکم
ویٹکن سٹی میں آج پوپ فرانسس کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ وہ طویل مدت سے کئی طرح کے امراض میں مبتلا تھے۔ نمونیا کی شکایت کے بعد انھیں گزشتہ دنوں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ 88 سالہ پوپ فرانس
وائٹ ہاؤس نے جمعہ کے روز کووڈ-19 کے بارے میں ایک نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے، جس میں اس وائرس کی ابتدا کے لیے چین کو براہ راست ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ پر موجود معلومات کے مطابق یہ وائرس چین کے
امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ان کے اس حکم پر روک لگا دی ہے جس میں امریکہ میں پیدا ہونے والے ان بچوں کو شہریت نہ دینے کی بات کہی گئی تھی جن کے والدین کے پاس قانون