لوک سبھا کے اپوزیشن لیڈر کے نام کھلاخط بھیجنے والوں میں۱۶؍ سابق جج،۱۴؍ سابق سفیر،۱۲۳؍ ریٹائرڈ بیوروکریٹس اور۱۳۳؍ ریٹائرڈ فوجی، نیم فوجی اور پولیس افسران شامل ہیں۔ خط میں راہل گاندھی کے دعوؤں کو بے بن
سینئر کانگریس لیڈر نے ’سنگم نیر سیوا سمیتی‘ نامی اتحاد قائم کیا جسکی کمان ستیہ جیت تانبے کو سونپ دی، سوال یہ ہے کہ ایسا انہوں نے کانگریس کی رضامندی سے کیا یا اس کے خلاف؟
انٹا اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس قائدین نے مسلسل موقع پر جاکر مہم چلائی۔ راجستھان کانگریس کے صدر گووند سنگھ ڈوٹا سرا نے اس جیت کوعوام کا بی جے پی کوجواب بتایا۔
نتیش کمار نے پٹنہ کے گاندھی میدان میں بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر 10ویں بار حلف لیا۔ گورنر عارف محمد خان نے حلف دلایا۔ وزیراعظم مودی، مرکزی وزرا اور کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے تقریب میں شرکت کی
وزیر اعظم مودی نے کانگریس کو ایم ایم سی (مسلم لیگ ماوسٹ کانگریس) قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے پاس ہندوستان کے لیے کوئی مثبت نقطہ نظر نہیں ہے ۔
نوگام پولیس اسٹیشن میں محفوظ شدہ دھماکہ خیز مواد اچانک پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔ تھانہ تباہ، متعدد گاڑیاں راکھ ہو گئیں۔ اعلیٰ سطحی تحقیقات اور حفاظتی ضابطوں کی جانچ جاری ہے
این آئی اے نے دہلی کار دھماکہ کیس میں فرید آباد کی الفلاح یونیورسٹی کے ایم بی بی ایس طالب علم کو مغربی بنگال کے دالکھولا سے گرفتار کر لیا۔ تفتیشی ایجنسیاں اس کے روابط اور سرگرمیوں کی جانچ کر رہی ہیں
جسٹس پی ایس نرسمہا نے تلخ لہجہ میں سینئر وکلاء سے کہا کہ ’’آپ سبھی یہاں کیوں آ رہے ہیں؟ ہمارے پاس ورچوئل سماعت کی سہولت ہے۔ برائے کرم آپ اس کا فائدہ اٹھائیں۔ آلودگی سے دائمی نقصان ہوگا۔
سداشیونگر پولیس نے مارچ 2024 کو معاملہ درج کیا، جسے بعد میں تحقیقات کے لیے سی بی آئی کو سونپ دیا گیا۔ ایجنسی نے دوبارہ ایف آئی آر درج کی اور بعد میں یدی یورپا کے خلاف چارج شیٹ داخل کی۔
بہار کے سبھی 243 اسمبلی حلقوں میں ووٹ شماری کے پیش نظر سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہر حلقہ کے لیے ایک ریٹرننگ افسر اور ایک کاؤنٹنگ آبزرور تعینات کیا گیا ہے۔