ایک ایسے دور میں جب ہر قدم پر صحافتی اخلاقیات اور غیرجانبداری کا خون ہورہا ہے اور صحافت کاروباری گھرانوں کی لونڈی بن کر ارباب اقتدار کا کھلونا بن چکی ہے ، ہم آپ کو صحافت کی اعلیٰ قدروں سے مربوط رکھیں گے اور پوری بے باکی کے ساتھ ہر خبر آپ تک پہنچانے کی ایماندارانہ کوشش کریں گے۔