پرائیویسی پالیسی ویب سائٹ کے مطابق نافذ العمل ہے۔ یہ پرائیویسی حلف نامہ ہمارے شراکت دار، ملحقہ، ایجنٹس یا دیگر کسی تھرڈ پارٹی، حتیٰ کہ اگر ان کی ویب سائٹ ہمارے ویب سائٹ سے منسلک ہے، تو بھی ان پر نافذالعمل نہیں ہے۔ جن دیگر پارٹیوں کے ساتھ آپ ربط میں ہیں ان کے پرائیویسی حلف نامہ کو دیکھنے کی ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں۔ درج ذیل شرائط آپ کی ذاتی معلومات، استعمال اور تحفظ کو سائٹ کے ذریعہ یقینی بنانے کے لئے ہے۔ یہ پرائیویسی پالیسی ان کے لئے نافذالعمل ہوگی جو اس سائٹ پر آتے ہیں۔ آپ سائٹ پر آتے ہیں اس کا استعمال کرتے ہیں تو درج ذیل پرائیویسی سے آپ متفق ہوں گے۔
ذاتی معلومات سے مراد وہ سبھی معلومات ہیں جو کسی خاص فرد سے جڑی ہوسکتی ہیں یا کسی فرد کی شناخت کرسکتی ہیں، جیسے نام، پتہ، خط وکتابت کا پتہ، ٹیلی فون نمبر، ای میل پتہ اور دیگر کوئی بھی تفصیلات جو صارف کے سائٹ پر آنے یا استعمال کرنے کے وقت طلب کی جائیں۔ علاوہ ازیں سائٹ حساس ذاتی تفصیلات اور معلومات بھی جمع کرسکتی ہے (انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 کے تحت تیار
=فنانشیل تفصیلات جیسے بینک اکاؤنٹ یا کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ یا دیگر رقم ادائیگی وسائل کی تفصیلات =طبعی، جسمانی اور ذہنی صحت کی حالت =جنسی رجحان =طبی ریکارڈ س اور تفصیلات =بایو میٹرک تفصیلات
=خدمات فراہمی سے متعلق کوئی بھی تفصیل جو درج بالا شقوں سے تعلق رکھتی ہے، جیساکہ باڈی کارپوریٹ کو فراہم کیاگیا۔ اگر کوئی معلومات درج بالا شق کے اندر پروسیسنگ اسٹور یا مناسب معاہدہ یا دیگر صورت کے لئے باڈی کارپوریٹ کے ذریعہ موصول ہوتی ہے: کوئی بھی تفصیل جو پبلک ڈومین یا اطلاعات کے حقوق ایکٹ 2005 کے تحت تیار کردہ ہو یا وقتی طورپر کسی دوسرے لازمین قوانین سے بہ آسانی دستیاب اور قابل رسائی ہو، فراہم کی جاتی ہے تو وہ ان شرائط کے مقصد سے بطور حساس ذاتی ڈاٹا یا معلومات نہیں
جب آپ سائٹ پر جائیں گے تو یہ سائٹ جس انٹرنیٹ کا استعمال آپ کررہے ہیں اس کے ڈومین اور ہوسٹ سے متعلق معلومات، جس کمپیوٹر یا انٹرنیٹ سروس پرو وائیڈر کا استعمال آپ کررہے ہیں اس کا انٹرنیٹ پروٹوکول ایڈریس اور نامعلوم سائٹ کا ڈاٹا جمع کرلے گا۔ سائٹ کے ذریعہ کوکیز اور ٹریکنگ ٹیکنالوجی کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ فیچر کیا دیے گئے ہیں۔ ذاتی معلومات کوکیز اور دیگر ٹریکنگ ٹیکنالوجی کے ذریعہ حاصل نہیں کئے جائیں گے، البتہ اگر آپ نے پہلے انفرادی طورپر شناختی تفصیلات دی ہے تو کوکیز ان تفصیلات سے منسلک ہوجائے گا۔ مجموعی کوکی اور ٹریکنگ تفصیلات تیسری
ہم آپ کو ترغیب دیتے ہیں کہ ہمار ی پرائیویسی پر نظر ڈالیں اور اس سے اچھی طرح واقف ہوجائیں، لیکن آپ جانتے ہیں کہ ہم اپنے صارفین کی ذاتی تفصیلات کسی تیسری پارٹی کو فروخت یا کرائے پر نہیں دیتے۔ برائے کرم نوٹ کرلیں کہ وقتاً فوقتاً ہم اپنی پرائیویسی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہیں اور اس نظرثانی کے مدنظر پالیسی میں متواتر تبدیلی ہم کرتے رہتے ہیں۔ اس لئے آپ اس صفحہ کو بک مارک کریں اور/یا اس بات کو یقینی بنانے کے لئے آپ کے پاس تازہ ورژن ہے، وقتاً فوقتاً صفحہ پر نظرثانی کرلیں۔ بعد کے اَپ ڈیٹ سے قطع نظر، اس پرائیویسی پالیسی میں جب آپ اپنی ذاتی معلومات ہمیں فراہم کرتے ہیں، تو ہم پرائیویسی پریکٹس کے بارے میں آپ کو بتانے کے پابند عہد ہیں۔
جب آپ سائٹ پر جائیں تو کوئی بھی ذاتی معلومات فراہم کرنا ضروری نہیں ہے جب تک کہ آپ سائن اپ پر ہمارے کسی ای میل نیوز لیٹر یا دیگر سروس، جوکہ موقع بہ موقع سائٹ پر ڈالا جاتا ہے۔ رجسٹریشن
اگر آپ سائٹ کے رکن بننے کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ کو اپنا نام، پتہ، ٹیلی فون نمبر، ای میل پتہ فراہم کرنا ضروری ہوگا۔ جب کبھی بھی آپ ویب سائٹ کا رکن بننے کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ کو اپنا پاس ورڈ ے اورکھنے کے لئے اپنی تفصیلات فراہم کرنے سے قبل یونک لاگ اِن نام، پاس ورڈ، پاس ورڈ ویلیڈیشن اور ایک پاس ورڈ ہنٹ بھی آپ کو دینا ہوگا۔ ان معلومات کو کئی وجوہات کے سبب رجسٹریشن فارم پر جمع کیاجاتا ہے جو درج ذیل اسباب تک ہی محدود نہیں ہیں:
=آپ کی پسند کا خیال رکھتے ہوئے اپنی سائٹ کے مواد کو حسب مطابق رکھنے اور/یا ہماری سائٹ میں دیگراصلاحات کے لئے۔ علاوہ ازیں بطور نئے رکن آپ کے رجسٹریشن کو کنفرم کرنے کے لئے ہمیں آپ کے ای میل پتہ کی ضرورت ہوگی۔ بطور سائٹ ممبر آپ کو کبھی کبھی سائٹ سے متعلق تازہ ترین معلومات، سائٹ کی نئی خدمات اور دیگر قابل ذکر شئے کے بارے میں ہماری جانب سے موصول ہوں گے۔ البتہ آپ کبھی بھی اس طرح کے ای میل پیغامات موصول نہ ہونے کا آپشن منتخب کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے لئے برائے کرم نیچے دی گئی آپٹ ۔ آؤٹ پالیسی کو دیکھیں۔
سائٹ اپنے اراکین کے نظریات اور رائے کی قدر کرتی ہے، اس لئے ہم آن لائن سروے کریں گے۔ ان سروے میں شراکت داری پوری طرح سے اختیاری ہوگی۔ عام طورپر یہ معلومات مجموعی ہے اور اس کا استعمال سائٹ اور اس کی خدمات کو بہتر بنانے اور سائٹ اراکین کے لئے پرکشش مواد اور فیچرس وپروموشن تیار کرنے کے لئے کیاجائے گا۔ سروے میں شریک ہونے والے گمنام ہوں گے جب تک کہ سروے میں اس سے متعلق بتایا نہیں جائے گا۔
انٹرنیٹ سے آپ کے کمپیوٹر کنکشن کے ذریعہ ہم خود بہ خود عام جانکاری حاصل کرسکتے ہیں جسے ہم ’سیشن ڈاٹا‘ کہتے ہیں۔ یہ گمنام ہوتا ہے اور کسی ذاتی معلومات سے لنک نہیں ہوتا۔ سیشن ڈاٹا جن چیزوں پر مشتمل ہوتا ہے ان میں آئی پی ایڈریس، آپریٹنگ سسٹم، برا ؤزر کا قسم، سافٹ ویئر جو استعمال کیاجارہا ہے اور سائٹ کے رکن کے ذریعہ سائٹ پر رہتے وقت جس طرح کی سرگرمی ہوتی ہے، وغیرہ شامل ہیں۔ آئی پی ایڈریس ایک نمبر ہوتا ہے جو کمپیوٹر کو انٹرنیٹ سے جوڑتا ہے، جس سے ہمارے ویب سرور جان پاتے ہیں کہ یوزر کے پاس ڈاٹا واپس کہاں بھیجنے ہیں، سائٹ کا کون سا صفحہ یوزر دیکھنے کا خواہش مند ہے۔ ہم سیشن ڈاٹا جمع کرتے ہیں، کیونکہ اس سے یہ جاننے میں مددملتی ہے کہ سائٹ پر آنے والے زیادہ تر کس آئٹم پر کلک کرتے ہیں، کس ذریعہ سے وزیٹرس سائٹ تک پہنچتے ہیں، کتنے وزیٹرس سائٹ کے متعدد صفحات پر سرفنگ کرتے ہیں، کتنی طویل مدت تک وزیٹرس سائٹ پر موجود رہتے ہیں اور وہ ایسا اکثر کتنی بار کرتے ہیں۔ یہ ہمیں یہ جاننے میں مدد کرتے ہیں کہ ہمارے سرور میں کس طرح کی خامیاں ہیں تاکہ ہم اس کو دور کرکے اپنے سسٹم کو بہتر بناسکیں۔ اگرچہ ایسی معلومات کسی وزیٹرس کی ذاتی شناخت نہیں کر پاتی۔ لیکن یہ ممکن ہے کہ آئی پی ایڈریس سے وزیٹر کے انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر (آئی ایس پی) اور اس کے رابطہ کے مرکز کے جغرافیائی مقام کا پتہ لگایاجاسکے۔ کوکیز
’کوکیز‘ معلومات کا چھوٹا سا حصہ ہیں جو آپ کے براؤزر کے ذریعہ آپ کے کمپیوٹر کے ہارڈ ڈرائیو میں اسٹور کیاجاتا ہے۔ آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ کوکیز صرف اس سرور کے ذریعہ پڑھے جاسکتے ہیں جو ان کو رکھتے ہیں اور وہ ایسے کام نہیں کرسکتے جیسے آپ کے کمپیوٹر پر پروگرام کو چلانا، وائرس پلانٹ کرنا ہو، آپ کی ذاتی معلومات کو نکالنا ہو۔ انٹرنیٹ پر کوکیز کا استعمال بہت عام ہے سائٹ پر کوکیز کا استعمال ایسی ہی کچھ سائٹس کی طرح ہے جیسے کچھ معروف آن لائن پورٹل۔ سب سے پہلے آپ اس کا یقین کرلیں کہ آپ کی کوئی بھی ایسی معلومات جس سے آپ کی ذاتی شناخت (Personally identifiable Information) ہوسکے جو حاصل کی گئی ہو یا سائٹ نے کوکیز میں رکھی ہو وہ کسی بھی تیسرے فریق کو نہیں دی جائے گی۔ کوکیز ہمیں آپ کی بہتر اور مؤثر خدمت کرنے میں مدد کرتا ہے اور ہماری سائٹ پر آ پ کے تجربات کو ذاتی شکل دینے میں مدد کرتا ہے۔ سائٹ پر آپ کے تجربات کو ذاتی شکل دینے کے لئے سائٹ کوکیز کا استعمال کرسکتی ہے کیونکہ اس طرح کے کوکیز آپ کو اجازت دیتے ہیں کہ ہر مرتبہ لاگ ان کرنے کے لئے آپ کو نام ٹا ئپ کرنے کی ضرورت نہیں (صرف آپ کے پاس ورڈ کی ضرورت ہوتی ہے)۔ یہ معلومات کسی بھی تیسرے فریق کو نہیں دی جاتی اور اس کا واحد مقصد صرف سائٹ کو یوزر کے لئے بہتر بنانا ہے۔ ہمارے ایڈور ٹائزنگ سرور بھی کوکی رکھ سکتے ہیں۔ ایسی کوکیز کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہم نے سائٹ پر جو اشتہار دیئے ہیں ا ن کے اثر پر نظررکھی جاسکے اور کوکیز سے حاصل کی گئی کسی بھی ذاتی معلومات کو کسی بھی تیسرے فریق کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔ ہماری کوئی بھی تیسری پارٹی ایڈورٹائزنگ کمپنی یا ایڈور ٹائزمینٹ پرووانڈر یا سرور بھی اس طرح کی کوکیز رکھ سکتے ہیں۔ آپ کو سائٹ پر ہونے والے واقعات کے بارے میں معلومات اور اپ ڈیٹ فراہم کریں گے جس کے تعلق سے آپ کو کوئی دلچسپی ہو یا آپ کی دلچسپی کے ہوسکتے ہوں، ان کے لئے یہ کمپنیاں آپ کے اس سائٹ اور دیگر ویب سائٹ پر آپ کے وزٹ کے اعدادوشمار استعمال کرسکتی ہیں۔ یہ کمپنیاں جو معلومات حاصل کریں گی اس میں آپ کی ذاتی معلومات شامل نہیں ہیں۔ تیسری پارٹی ایڈور ٹائزنگ کمپنیاں یا ایڈور ٹائزنگ پرووائڈر اشتہاروں کی افادیت ناپنے کے لئے ٹیکنالوجی کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ایسی کوئی بھی معلومات گمنام ہے۔ جس میں آپ کی دلچسپی ہو اس کے لئے سائٹ پر ہونے والے واقعات کی معلومات اور اپ ڈیٹس فراہم کرنے کی غرض سے وہ آپ کے اس سائٹ اور دیگر سائٹس پر آپ کے وزٹس کے لئے اس گمنام معلومات کو استعمال کرسکتے ہیں۔ا س عمل میں کوئی بھی ذاتی معلومات حاصل کی جائے گی۔ یہ معلومات گمنام ہے اور اس کا کسی بھی شناخت ہونے والے شخص کے آن لائن عمل سے تعلق نہیں ہے۔ زیادہ ترو یب سائٹ براؤزر خود بخود کوکیز کو قبول کرلیتے ہیں۔ بلاشبہ، ویب براؤزر پر اپنے آپشن تبدیل کرنے یا کچھ مخصوص سافٹ ویئر پروگرام کے ذریعہ آپ کنٹرول کرسکتے ہیں کہ کس طرح آپ کا براؤزر کوکیز کو قبول کرے۔ غیر ضروری انٹرنیٹ سرگرمی بالخصوص غیر اخلاقی ویب سائٹس کے مواد کو بلاک کرنے میں یہ سائٹ تعاون کرتی ہیں۔ جب کہ سائٹ کی کوکیزکو بلاک کرنے کی وجہ سے سائٹ کے کچھ خاص فیچرز کام کرنا بندکردیں گے اور اس کی وجہ سے سائٹ کی کچھ خدمات کو چلانا ناممکن ہوجائے گا۔ برائے کرم نوٹ فرمالیں کہ کچھ ویب سائٹس کی کوکیز کو بلاک کرنا ممکن ہے اور ان ویب سائٹس جن پر آپ کا اعتماد ہے ان کی کوکیز کواستعمال کرنے کی اجاز ہوگی، جیسے کہ (www.iamcourage.com, www.iamcourage.com) سائٹ۔
وقتاً فوقتا سائٹ پر ہم خدمات کو جوڑتے یااس میں وسعت دیتے ہیں۔ جس حد تک یہ خدمات فراہم کی جارہی ہیں اور آپ کے ذریعہ استعمال کی جارہی ہیں، آپ کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات کااستعمال ہم درخواست کردہ سروس کو بہتر بنانے کے لئے کریں گے۔مثلااگر آپ ہمیں ایک سوال ای میل کرتے ہیں تو ہم آپ کے ای میل پتہ، نام، سوال کی نوعیت وغیرہ کا استعمال جواب دینے کے لئے کریں گے۔ سائٹ کو بہتر اور استعمال میں آسان بنانے کے لئے بھی ہم اس طرح کی معلومات کو جمع کرتے ہیں۔
سائٹ کو کارآمداور وسائل سے پر بنانے کے لئے سائٹ آپ کی معلومات کو وینڈر، کنسلٹنٹ اور دیگرسروس پرووائیڈر یا ان والنٹیرس کے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں جوکہ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں یا کام کر رہے ہیں اور جنہیں اس کی ضرورت ہے تاکہ وہ ہمارے کام کو پورا کرسکیں،د رخواست کردہ معلومات کی رپورٹ کسی بھی متعلقہ شعبہ کو کسی بھی وقت فراہم کرنے کے مقصد سے، جب ہم نیک نیتی سے تسلیم کرتے ہیں کہ ہمیں یہ قانون، عدالتی احکام یا جیسے حکومت کے ذریعہ درخواست کیاگیا ہو یا لاء انفارسمنٹ اتھارٹی یا نیک نیتی سے یقین رکھتے ہیں کہ معلومات دینا ضروری ہے یا مشوراتی طورپر ضروری ہے بشمول بغیر کسی پابندی کے سائٹ کی کسی بھی پراپرٹی یا اس سے متعلقہ ایسوسی ایٹس، ملازمین، ایجنٹس یا عہدیداران یا جن کو ہم سمجھتے ہیں کہ معلومات دینا ضروری ہے یا کسی کے خلاف کوئی قانونی ایکشن ہوسکتا ہے جو ہمارے حقوق اور پراپرٹی میں مداخلت کررہا ہو چاہے وہ انجانے میں یا دیگر یا جب کسی کو ایسے عمل سے نقصان ہوسکتا ہو، اپنی پالیسی کو لاگو کرنایا عمل کرنے کے لئے ہمارے استعمال کرنے کے ضوابط یا دیگرپالیسیاں یا معاہدے۔
آپ ٹیکسٹ پیغامات، ای میل اَپ ڈیٹ اور نیوز لیٹرس حاصل کرنے کے لئے ’آپٹ آؤٹ‘ کرسکتے ہیں ان ٹیکسٹ پیغامات اور ای میل کی ہدایات پر عمل کرکے۔ برائے کرم آپ یہ جان لیں کہ ہم اب بھی آپ کو دوسرے قسم کے ای میل بھیج سکتے ہیں، جیسے کہ آپ کے ذریعہ ہمارے سائٹ کے استعمال سے متعلق ای میل، یا پالیسی میں بیان کردہ معلومات کے استعمال، حتیٰ کہ اگر آپ ای میل اپ ڈیٹ اور نیز لیٹر کی وصولیابی کے لئے آپٹ آؤٹ کرتے ہیں۔ آپ کے اکاؤنٹ میں کسی تبدیلی کا اثر فراہم کردہ دیگر جانکاریوں پر نہیں پڑتا جیسا کہ پالیسی میں بیان کیاگیا ہے۔ آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لئے حفاظتی نظام
آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لئے ہم مناسب اقدامات کرتے ہیں تاکہ نقصان، غلط استعمال، تبدیلی اور بربادی کی کوششوں کوروکا جاسکے۔ برائے کرم بیدار رہیں، کیونکہ ہماری کوششوں کے باوجود کوئی بھی حفاظتی قدم اپنے آپ میں مکمل یا ناقابل تسخیر نہیں ہے اور ڈاٹا ٹرانسمیشن کا کوئی بھی طریقہ کار ایسا نہیں ہے جو مداخلت اور کسی طرح کے غلط استعمال کی ضمانت دے۔ اپنی ذاتی معلومات کو خفیہ رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ پاس ورڈ خفیہ رکھیں اور کسی بھی فرد کو اس کے بارے میں نہ بتائیں۔ کوئی بھی شخص آپ کا پاس ورڈ استعمال کرکے ہماری سائٹ پر کچھ بھی کرتا ہے تو اس کے لئے آپ ذمہ دار ہیں۔ اگر آپ کو لگتاہے ہے کہ آپ کے پاس ورڈ کا غلط استعمال ہورہا ہے توبرائے کرم ہمیں بتائیں۔
ہماری ویب سائٹ پر دوسرے ویب سائٹ کا لنکس بھی موجود ہے۔ کوئی بھی ذاتی جانکاری آپ منسلک پیج پر فراہم کرتے ہیں تو وہ براہ راست تیسرے فریق تک پہنچ جائے گی اوریہ تیسرے فریق کی پرائیویسی پالیسی سے متعلق معاملہ ہے۔ یہ پالیسی اس طرح لنکڈ سائٹ پر نافذ العمل نہیں ہے اور ہم ان ویب سائٹس یا دیگر دوسرے ویب سائٹ جو ہماری ویب سائٹ سے جڑے ہوئے ہیں، ان کے مواد یا پرائیویسی وسیکورٹی معاملوں اور پالیسیوں سے متعلق ذمہ دار نہیں ہیں۔ ہم آپ سے کہیں گے کہ کوئی بھی ذاتی جانکاری انہیں فراہم کرنے سے قبل ان کی پرائیویسی اور تحفظاتی عمل اور پالیسیوں کو پڑھ لیں۔ یہ پالیسی (تاریخ )تک مؤثر ہے۔ سائٹ استعمال کرنے والے کے ذاتی معلومات میں کسی بھی تبدیلی کے بارے میں پرائیویسی اسٹیٹمنٹ کے مستقبل کے ورژن میں بتایا جائے گا۔ بلاشبہ آپ ہماری پرائیویسی اسٹیٹمنٹ یا پرائیویسی پریکٹسز کے متعلق خدشات اس ای میل jadidkhabar@gmail.com پر دے سکتے ہیں۔ برائے کرم اپنے سبجیکٹ لائن میں اس پرائیویسی پالیسی کا حوالہ دیں۔ سائٹ کوشش کرے گی کہ ہر
یہ شرائط وضوابط ہندوستان میں قوانین کے مطابق ہیں بالخصوص انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 اور اس کے بعد وقتاً فوقتاً جو بھی قوانین بنائے گئے ہیں۔ اس پالیسی کا کوئی بھی حصہ جو ایکٹ، مندرجہ بالا درج قانون یا دیگر نافذ العمل قوانین کے خلاف یا متضاد ہو وہ غلط اور باطل قرار دیا جائے گا اور اس کو اس پالیسی کا حصہ تسلیم نہیں کیاجائے گا۔ ایسے ایکٹ اور قوانین کہ تمام مناسب اور ضروری شرائط وضوابط اور کوئی بھی ایسا قانون جو لاگو ہو اس کو آپ کے ذریعہ سائٹ کے استعمال اور پالیسی کے مقصد سے شامل تسلیم کیاجائے گا۔ تمام تنازعات نئی دہلی کی عدالت کا دائرہ کار میں آئیں گے ۔ اس سائٹ کا استعمال کرنے کے لئے شکریہ۔ ہم سے رابطہ کریں