پاکستان میں کووِیڈ19 کی وَبا پھیلنے کے بعد سے بدھ کو سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں اور اس مہلک وائرس کا شکار 201 مریض موت کے مْنھ میں چلے گئے ہیں۔حکومت صورت حال بگڑنے کے بعد اب بڑے شہروں میں سخت
ایران میں ایک ہی دن میں جان لیوا اور مہلک ترین کورونا وائرس (کووڈ 19) کی وبا کے 7،260 نئے کیسز کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 1801،065 ہوگئی ہے۔ایک پریس کانفرنس
ترکی کے شہر ازمیر میں جمعہ کے روز آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 12 اور زخمیوں کی تعداد 438 ہوگئی۔ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے یہ اطلاع
مکہ معظمہ میں کل اتوار سے عمرہ کے مناسک کی ادائی کا آغاز ہو رہا ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے سعودی عرب کی حکومت نے سات ماہ پیشتر مارچ میں حفاظتی اقدامات کے تحت عارضی طورپر عمرہ کی عبادت روک دی تھی۔سعودی ع
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران دھمکیوں کے سایہ میں امریکہ کے ساتھ یک طرفہ مذاکرات نہیں کرے گا۔
ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل ہونے پر انقرہ میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ان تقریبات میں ترک صدر طیب اردگان سمیت اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے شرکت کی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بے قصور بتائے جانے کے لئے پاکستانی میڈیا کی جم کر تنقید کی ہے ۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ-نواز (پی ایم ایل-این ) کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ گندی سیاست کی وجہ سے پاکستان ایک 'جیل' میں تبدیل ہو گیا ہے اور ملک کو بچانے کے لئے عوام کو ان کی
قابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز غزہ پٹی کی سرحد پر واقع اسرائیلی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجائے۔ قابض اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی میں مختلف اہداف کو حملوں کا نشانہ بنایا جن میں ایک سرنگ ش
شام کے مشرقی حصے میں داعش کے کنٹرول کے ایک علاقے میں کئے گئے فضائی حملے میں 28 عام شہریوں سمیت 54 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔