ماسکو، 5 فروری (یو این آئی) روسی سفیر نے ہووانا میں کہا ہے کہ روس کیوبا کو تیل کی فراہمی جاری رکھے گا۔ روسی سفیر وِکٹر کورونیلی نے ملکی خبر رساں ایجنسی ریا سے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ عمل جاری رہے گا ۔