پیاز کی قیمتوں کے خلاف شیو سینا یو بی ٹی کا احتجاج
Share This Post
18 May 2026
اورنگ آباد ، 18 مئی (یو این آئی) شیو سینا (یو بی ٹی) کارکنوں نے پیر کو اورنگ آباد ضلع کے وائجاپور کے پاس سمرتھی ایکسپریس وے کو جام کرتے ہوئے پیاز کو مناسب قیمت دینےکا مطالبہ کیا اور حکومت پر کسانوں کے مسائل کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا۔