واشنگٹن،11 مئی (یواین آئی ) ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کے جواب سے مطمئن نہیں تو یہ ان کا مسئلہ ہے۔ ٹرمپ کا ردعمل ایران کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی جواب مسترد کیے جانے پر ایران نے بھی سخت ردعمل کا اظہار