نیویارک، 25 فروری (یو این آئی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان بھر میں جاری تشدد، بالخصوص کردفان اور دارفور کی ریاستوں میں بڑھتی ہوئی جھڑپوں پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔