غزہ، 6 جولائی (یو این آئی) حماس نے غزہ گورننگ باڈی تحلیل کر دی، جس سے شہری حکمرانی کے لیے ایک ٹیکنوکریٹ کمیٹی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
حماس کے حکومتی میڈیا دفتر کے سربراہ اسماعیل الثوابتہ کے مطابق ایمرجنسی کمیٹی کے سربراہ محمد الفرا نے باضابطہ طور پر استعفیٰ جمع کروایا ہے