واشنگٹن، 3 جون (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان شدید اختلافات اور تلخ گفتگو کی خبروں نے ایک بار پھر عالمی میڈیا میں توجہ حاصل کر لی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اصل اہمیت بیانات نہیں بلکہ عملی پالیسیوں کی ہوتی ہے