قطر میں گمراہ کن معلومات پھیلانے پر 313 افراد گرفتار
Share This Post
09 Mar 2026
دوحہ، 9 مارچ (یو این آئی) قطری وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ قطر میں گمراہ کن معلومات پھیلانے پر 313 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے افراد مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔