کیف، 18 جون (یو این آئی) مقامی حکام کے مطابق، روس نے کیئف پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے اور انہوں نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ پناہ گاہوں میں چلے جائیں۔
یہ حملہ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یورپی رہنماؤں سے بات چیت کے چند گھنٹے بعد ہوا ہے۔