واشنگٹن، 11 جون (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے مجھ سے کہا ہے کہ بمباری روک دو، ایران پر بمباری جلد روک دی جائے گی۔
فاکس نیوز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ ایرانی حکام نے حملے روکوانے کے لیے اُن سے رابطہ کیا ہے، لیکن ٹرمپ نے کہا اگر مفاہمتی یادداشت پر اتفاق نہ ہوا تو بمباری