Jadid Khabar

ایران نے چار مرتبہ جہاز پر حملہ کیا جو بالکل اچھا نہیں لگا: ٹرمپ

Thumb

واشنگٹن، 27 جون (یو این آئی) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہیں ایران کی جانب سےجہاز پر حملہ اچھا نہیں لگا۔  
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی کارروائی کا جواب دینے کا اشارہ دیدیا تھا۔ 
 
 صدرٹرمپ نے کہا کہ انہیں اچھا نہیں لگا کہ ایران نے کل چار بار جہاز پر حملہ کیا جس میں سے تین کو ناکام بنادیا گیا تھا،کیا اس پر ردعمل دیا جائےگا،یہ آپ جان لیں گے۔