کیف، 15 جنوری (یواین آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملوں اور خراب موسم کی وجہ سے ملک کے توانائی کے شعبے میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔
مسٹر زیلینسکی نے بدھ کے روز ٹیلی گرام پر کہا کہ اس اقدام کا مقصد 'بیک اپ پاور آلات' کو پاور نیٹ ورک سے منسلک کرنے سے متعلق رسمی طریقہ کار کو آسان بنانا ہے