اسرائیل پر قدرت کا قہر، شہد کی مکھیوں کے جھنڈ کا حملہ
Share This Post
17 Apr 2026
تل ابیب، 17 اپریل (یو این آئی) اسرائیل پر قدرت کا قہر نازل ہونے لگا، مختلف علاقوں میں شہد کی مکھیوں کے بڑے بڑے جھنڈ اچانک نمودار ہونے لگے، جس کی ویڈیوز بھی وائرل ہورہی ہیں۔