ماسکو، 4 اگست (یو این آئی) روس کے دارالحکومت ماسکو کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا۔
روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔
رپورٹ کے مطابق مذکورہ حملے میں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے، اس کے علاوہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔