روس کی فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کے 313 ڈرونز تباہ کر دیے
Share This Post
29 Aug 2026
ماسکو، 29 اگست (اسپوتنک/یواین آئی) روسی فضائی دفاعی فورسز نے جمعہ کی شب روسی فضائی حدود میں داخل ہونے والے یوکرین کے 313 ڈرونز کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کردیا۔ روسی وزارتِ دفاع نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔