ماسکو / کئیف، 15 مئی (یواین آئی) - روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے گذشتہ رات تقریباً 15 روسی علاقوں میں 355 یوکرینی ڈرون مار گرائے ہیں۔
وزارتِ دفاع کے مطابق جمعرات کی شام سے جمعہ کی صبح تک فضائی دفاعی نظام نے یوکرینی ڈرونز کو روک کر تباہ کیا۔