حیفہ، 2 اپریل (اسپوتنک/یو این آئی) شمالی اسرائیل کے شہر حیفہ میں فضائی حملے کے سائرن بج رہے ہیں، اسپوتنک کے نامہ نگار نے یہ اطلاع دی۔ ہوم فرنٹ کمانڈ نے ایران کی طرف سے میزائل داغنے کی ابتدائی وارننگ بھیجی۔