بیجنگ ، 30 جنوری (یو این آئی) جمعہ کے روز کرماڈیک جزائر کے علاقے میں 5.4 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق (جی ایم ٹی) رات ایک بجکر 27 منٹ پر آیا ۔جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز نے اس کی خبر دی۔