بنکاک، یکم جون (یو این آئی) تھائی لینڈ نے ہندوستان کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی، نئی امیگریشن پالیسی نافذ کر دی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی حکومت نے امیگریشن قوانین کے جائزے کے بعد اہم تبدیلیاں کیں۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ میں غیر قانونی ملازمتوں اور سیکیورٹی خدشات پر ویزا پالیسی تبدیل کی گئی ہے۔