جنیوا، 8 ستمبر (یو این آئی/ا سپوتنک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسانیت کے وجود کے لیے خطرہ بن سکتی ہے اور اس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
پیر کو ہیومن رائٹس کونسل کے 63 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر ترک نے کہا، "میں صنعت کے ماہرین کے ان خدشات کا اشتراک کرتا ہوں کہ جدید مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسانیت کے وجود کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے… میں آج یہاں ہوں کہ