ابوظہبی، یکم ستمبر (یو این آئی) متحدہ عرب امارات نے ملک کی علاقائی حدود میں فضائی دفاعی نظام کے ذریعے روکے گئے ایک ڈرون طیارے پر مشتمل جارحانہ ایرانی حملے کا جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔
ابو ظہبی نے اس واقعے کو ایک خطرناک کشیدگی اور اپنی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔