نیو جرسی، 24 جنوری (یو این آئی) امریکی شہروں کو سڑکوں کی صفائی کے لیے نمک کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
امریکی ریاست نیو جرسی کے میئر برائن واہلر نے ایک بیان میں کہا کہ انھوں نے 33 سالہ سروس میں ایسا بحران کبھی نہیں دیکھا، برف اور ژالہ باری سے نمٹنے کے لیے روڈ سالٹ کی کمی سنگین مسئلہ بن گئی ہے۔
برائن واہلر کے مطابق نیو جرسی کے متعدد شہروں میں سڑکوں کے لیے نمک دستیاب نہیں ہے۔