امریکہ نے ایران کے فضائی دفاع، ریڈار سسٹم پر حملہ کیا
Share This Post
10 Jun 2026
واشنگٹن، 10 جون (اسپوتنک/یواین آئی) امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ آرمی کے اپاچی ہیلی کاپٹر کو گرائے جانے کے جواب میں امریکی فوج نے ایران پر متعدد حملے کیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں ایران کے فضائی دفاع اور ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا گیا۔