پورٹ او پرنس، 25 اگست (یو این آئی) ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس کے مشرق میں ایک گروہ کی طرف سے کیے گئے حملوں میں 43 افراد ہلاک ہو گئے۔
قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق، دارالحکومت سے منسلک کینسکوف قصبے میں ویو انسنم' نامی گروہ نے اتوار کی شب مسلح حملہ کیا۔