ریاض، 15 ستمبر (یو این آئی) سعودی عرب نے منگل کو خبردار کیا کہ وہ یمن کے حوثیوں کے خلاف "سخت" ردعمل ظاہر کرے گا، بعد ازاں ایران کے حمایت یافتہ گروپ کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے کیے گئے حملوں میں ملک کے جنوب میں 13 عام شہری زخمی ہو گئے۔