کویت سٹی، 13 اپریل (یو این آئی) کویت کے وزیرِ انصاف ناصر السمیط نے اہم اجلاس کی صدارت کی، انہوں نے بتایا کہ کابینہ سے منظور شدہ قومی حکمتِ عملی کی سفارشات پر عملدرآمد کا آغاز کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔