ٹوکیو، 22 ستمبر (یو این آئی) جاپان میں دو ژان طوفان کے باعث 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ جاپان موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ دوژان طوفان جاپان کے وسطی اور مشرقی علاقوں کی جانب بحرِ اوقیانوس کے ساحلوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔