تہران، 4 اپریل (یواین آئی) اسلامی پاسدارانِ انقلاب نے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے علی محمد کے بعد نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کو اپنا نیا ترجمان مقرر کیا ہے۔