واشنگٹن، 2 ستمبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہنگ کاؤ کو بحریہ کے سیکریٹری کے عہدے کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ عہدہ اپریل میں ان کے پیشرو کے مستعفی ہونے کے بعد سے خالی پڑا تھا۔
ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ہنگ کاؤ کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ بحریہ اور میرین کور کی قیادت کے لیے موزوں شخص ہیں۔ ٹرمپ نے کہا، ''ہمیں ہنگ جیسے محب وطن افراد کی ضرورت ہے