نئے تیل روٹ بننے سے آبنائے ہرمز کی اہمیت ختم ہو جائے گی: ٹرمپ
Share This Post
05 Sep 2026
واشنگٹن، 5 ستمبر (اسپوتنک/یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو کہا کہ مستقبل میں آبنائے ہرمز کی اہمیت کم ہو جائے گی، کیونکہ مشرق وسطیٰ میں پائپ لائنیں بن رہی ہیں اور تیل لے جانے کے لیے متبادل راستے تیار کیے جا رہے ہیں۔