بروسلز، 29 جولائی (یو این آئی) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے ایران سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس کی فوجی حمایت ختم کرے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے منگل کو کہا کہ ان کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے بات ہوئی ہے، اور انھوں نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ فوجی معاونت ختم کرے۔