تل ابیب،13 جولائی (یو این آئی) اسرائیل میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں 27 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے انتخابات میں کامیابی کے لیے بھرپور انتخابی مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔اسرائیل کی موجودہ پارلیمنٹ اپنی چار سالہ آئینی مدت رواں ماہ 17 جولائی کو مکمل کرلے گی۔