کیف، 30 جولائی (یو این آئی) مقامی حکام کے مطابق، کریوی ریہہ میں ایک روسی میزائل حملے میں بچوں سمیت چھ افراد ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے، جبکہ رات بھر کیف، لیویو اور وسطی علاقوں پر ہونے والی شدید بمباری کے نتیجے میں یوکرین بھر میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔