نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنما شہزاد پونا والا نے ایک بار پھر پارٹی سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کرتے ہوئے پارٹی صدر نتن نبین سے اسے قبول کرنے کی گزارش کی ہے۔