نیویارک، 21 اگست (یو این آئی) روس کےسفیر برائے اقوام متحدہ 'واسیلی نیبنزیا 'نے کہا ہے کہ روس ایران پر، امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی خاطر مذاکراتی میز پر واپسی کے لیے، کوئی دباؤ نہیں ڈال رہا۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ تہران ایک خودمختار ریاست ہے اور اسے اپنے فیصلے خود کرنے چاہییں۔