دمشق، 14 اکتوبر (یو این آئی) بتایا گیا ہےکہ شام کے وسطی علاقے میں واقع حما صوبے میں نامعلوم مسلح افراد کے ایک حملے میں چار سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ۔
شام کی سرکاری خبر ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق، شناخت نا معلوم ہونے والے مسلح افراد نے حما میں سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا۔