ماسکو/کیف، 17 ستمبر (یو این آئی) یوکرین کے ایک ڈرون حملے نے راتوں رات روس کے علاقے یاروسلاو میں ایک آئل ریفائنری اور روسٹوف آن ڈان میں ایک ٹرانسفارمر سب اسٹیشن کو نقصان پہنچایا ہے، جبکہ یوکرینی حکام نے کیف اور اوڈیسا میں روسی حملوں سے جانی نقصان اور تباہی کی اطلاع دی ہے۔