ترکیہ اور چین کے مابین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا معاہدہ
Share This Post
09 Oct 2026
انقرہ، 9 اکتوبر (یو این آئی) ترکیہ اور چین سیٹلائٹ آپریٹرز 'ترک سیٹ اور 'چائنا سیٹ کام' کے درمیان دستخط شدہ ایک مشترکہ آر اینڈ ڈی ، پروڈکٹ ڈویلپمنٹ اور کمرشلائزیشن کے معاہدے کے تحت خلائی ٹیکنالوجیز پر مشترکہ کام کریں گے۔