واشنگٹن، 7 اگست (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیدائشی شہریت کو محدود کرنے کے لیے دو نئے صدارتی احکامات پر دستخط کر دیے ہیں۔
ٹرمپ کا پیدائشی شہریت محدود کرنے کے نئے احکامات کے نفاذ کے بعد 'برتھ ٹورازم' یعنی صرف نومولود کو امریکی شہریت دلانے کی غرض سے امریکہ آ کر بچے کی پیدائش پر باضابطہ پابندی عائد کر دی گئی ہے۔