ماسکو، 4 جولائی (یو این آئی) روس نے یوکرین کے ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین کے شہر کوستیان تینیوکا پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ یہ پیشرفت یوکرین کے پورے ڈونئیسک ریجن پر قبضے کی جانب پہلا مگر کلیدی قدم ہے۔