نیویارک، 18 ستمبر (یواین آئی) چین اور روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر دوبارہ عائد کی گئی پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد کو ویٹو کردیا ہے۔