روم، 22 اپریل (یو این آئی) اٹلی نے منگل کے روز روسی سفیر کو اپنی وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
سفیر کی یہ طلبی روسی ٹی وی کے پریزنٹر کی جانب سے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کے بارے میں توہین پر مبنی انداز اور بیان کی وجہ سے کی گئی ہے۔ اس طلبی کے بارے میں اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے منگل کے روز بتایا ہے