واشنگٹن، 30 ستمبر (یو این آئی) تین دہائیاں قبل اپنی ہی ایک ہم جماعت کے قتل کے جرم میں سزائے موت کی قیدی کرسٹا پائیک کو بدھ کے روز ٹینیسی میں زہریلے انجکشن کے ذریعے سزائے موت دی جانی ہے، جس کے ساتھ ہی وہ دو صدیوں سے زائد عرصے میں اس ریاست میں موت کے گھاٹ اتاری جانے والی پہلی خاتون بن جائیں گی۔