افغانستان: قندھار میں بس اور ٹرک کی ٹکر، 15 افراد ہلاک
Share This Post
15 Oct 2026
کابل، 15 اکتوبر (یواین آئی) افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں جمعرات کی علی الصبح ایک دردناک سڑک حادثے میں ایک مسافر بس اور مال بردار ٹرک کی آمنے سامنے کی ٹکر میں کم از کم 15 افراد کی موت ہو گئی اور 25 زخمی ہو گئے۔