یوکرین میں روسی حملوں میں آٹھ افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Share This Post
28 Sep 2026
کیف، 28 ستمبر (یو این آئی) یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف میں روسی فوج کے ایک حملے میں کم از کم 22 افراد زخمی ہوگئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حملہ ملک بھر میں روسی حملوں کے نتیجے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے ایک دن سے بھی کم وقت بعد ہوا۔